۱۔کرنتھیوں 5:2 UGV

2 کمال ہے کہ آپ اِس فعل پر نادم نہیں بلکہ پھولے پھر رہے ہیں! کیا مناسب نہ ہوتا کہ آپ دُکھ محسوس کر کے اِس بدی کے مرتکب کو اپنے درمیان سے خارج کر دیتے؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 5

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 5:2 لنک