۱۔کرنتھیوں 5:3 UGV

3 گو مَیں جسم کے لحاظ سے آپ کے پاس نہیں، لیکن روح کے لحاظ سے ضرور ہوں۔ اور مَیں اُس شخص پر فتویٰ اِس طرح دے چکا ہوں جیسے کہ مَیں آپ کے درمیان موجود ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 5

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 5:3 لنک