۱۔کرنتھیوں 6:12 UGV

12 میرے لئے سب کچھ جائز ہے، لیکن سب کچھ مفید نہیں۔ میرے لئے سب کچھ جائز تو ہے، لیکن مَیں کسی بھی چیز کو اجازت نہیں دوں گا کہ مجھ پر حکومت کرے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 6

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 6:12 لنک