۱۔کرنتھیوں 6:13 UGV

13 بےشک خوراک پیٹ کے لئے اور پیٹ خوراک کے لئے ہے، مگر اللہ دونوں کو نیست کر دے گا۔ لیکن ہم اِس سے یہ نتیجہ نہیں نکال سکتے کہ جسم زناکاری کے لئے ہے۔ ہرگز نہیں! جسم خداوند کے لئے ہے اور خداوند جسم کے لئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 6

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 6:13 لنک