۱۔کرنتھیوں 8:13 UGV

13 اِس لئے اگر ایسا کھانا میرے بھائی کو صحیح راہ سے بھٹکانے کا باعث بنے تو مَیں کبھی گوشت نہیں کھاؤں گا تاکہ اپنے بھائی کی گم راہی کا باعث نہ بنوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 8

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 8:13 لنک