۱۔کرنتھیوں 9:1 UGV

1 کیا مَیں آزاد نہیں؟ کیا مَیں مسیح کا رسول نہیں؟ کیا مَیں نے عیسیٰ کو نہیں دیکھا جو ہمارا خداوند ہے؟ کیا آپ خداوند میں میری محنت کا پھل نہیں ہیں؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 9

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 9:1 لنک