۱۔یوحنا 1:3 UGV

3 ہم آپ کو وہ کچھ سناتے ہیں جو ہم نے خود دیکھ اور سن لیا ہے تاکہ آپ بھی ہماری رفاقت میں شریک ہو جائیں۔ اور ہماری رفاقت خدا باپ اور اُس کے فرزند عیسیٰ مسیح کے ساتھ ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 1

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 1:3 لنک