۱۔یوحنا 1:9 UGV

9 لیکن اگر ہم اپنے گناہوں کا اقرار کریں تو وہ وفادار اور راست ثابت ہو گا۔ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کر کے ہمیں تمام ناراستی سے پاک صاف کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 1

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 1:9 لنک