۱۔یوحنا 2:11 UGV

11 لیکن جو اپنے بھائی سے نفرت کرتا ہے وہ تاریکی ہی میں ہے اور اندھیرے میں چلتا پھرتا ہے۔ اُس کو یہ نہیں معلوم کہ وہ کہاں جا رہا ہے، کیونکہ تاریکی نے اُسے اندھا کر رکھا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 2

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 2:11 لنک