۱۔یوحنا 3:1 UGV

1 دھیان دیں کہ باپ نے ہم سے کتنی محبت کی ہے، یہاں تک کہ ہم اللہ کے فرزند کہلاتے ہیں۔ اور ہم واقعی ہیں بھی۔ اِس لئے دنیا ہمیں نہیں جانتی۔ وہ تو اُسے بھی نہیں جانتی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 3

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 3:1 لنک