۱۔یوحنا 3:14 UGV

14 ہم تو جانتے ہیں کہ ہم موت سے نکل کر زندگی میں داخل ہو گئے ہیں۔ ہم یہ اِس لئے جانتے ہیں کہ ہم اپنے بھائیوں سے محبت رکھتے ہیں۔ جو محبت نہیں رکھتا وہ اب تک موت کی حالت میں ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 3

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 3:14 لنک