۱۔یوحنا 4:12 UGV

12 کسی نے بھی اللہ کو نہیں دیکھا۔ لیکن جب ہم ایک دوسرے کو پیار کرتے ہیں تو اللہ ہمارے اندر بستا ہے اور اُس کی محبت ہمارے اندر تکمیل پاتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 4

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 4:12 لنک