۱۔یوحنا 4:16 UGV

16 اور خود ہم نے وہ محبت جان لی ہے اور اُس پر ایمان لائے ہیں جو اللہ ہم سے رکھتا ہے۔ اللہ محبت ہی ہے۔ جو بھی محبت میں قائم رہتا ہے وہ اللہ میں رہتا ہے اور اللہ اُس میں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 4

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 4:16 لنک