۱۔یوحنا 4:3 UGV

3 لیکن جو بھی روح عیسیٰ کے بارے میں یہ تسلیم نہ کرے وہ اللہ سے نہیں ہے۔ یہ مخالفِ مسیح کی روح ہے جس کے بارے میں آپ کو خبر ملی کہ وہ آنے والا ہے بلکہ اِس وقت دنیا میں آ چکا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 4

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 4:3 لنک