۱۔یوحنا 4:7 UGV

7 عزیزو، آئیں ہم ایک دوسرے سے محبت رکھیں۔ کیونکہ محبت اللہ کی طرف سے ہے، اور جو محبت رکھتا ہے وہ اللہ سے پیدا ہو کر اُس کا فرزند بن گیا ہے اور اللہ کو جانتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 4

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 4:7 لنک