۱۔یوحنا 5:1 UGV

1 جو بھی ایمان رکھتا ہے کہ عیسیٰ ہی مسیح ہے وہ اللہ سے پیدا ہو کر اُس کا فرزند بن گیا ہے۔ اور جو باپ سے محبت رکھتا ہے وہ اُس کے فرزند سے بھی محبت رکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 5

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 5:1 لنک