۲۔تھسلنیکیوں 2:13 UGV

13 میرے بھائیو، واجب ہے کہ ہم ہر وقت آپ کے لئے خدا کا شکر کریں جنہیں خداوند پیار کرتا ہے۔ کیونکہ اللہ نے آپ کو شروع ہی سے نجات پانے کے لئے چن لیا، ایسی نجات کے لئے جو روح القدس سے پاکیزگی پا کر سچائی پر ایمان لانے سے حاصل ہوتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تھسلنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۲۔تھسلنیکیوں 2:13 لنک