۲۔تھسلنیکیوں 2:14 UGV

14 اللہ نے آپ کو اُس وقت یہ نجات پانے کے لئے بُلا لیا جب ہم نے آپ کو اُس کی خوش خبری سنائی۔ اور اب آپ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کے جلال میں شریک ہو سکتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تھسلنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۲۔تھسلنیکیوں 2:14 لنک