۲۔پطرس 1:1 UGV

1 یہ خط عیسیٰ مسیح کے خادم اور رسول شمعون پطرس کی طرف سے ہے۔مَیں اُن سب کو لکھ رہا ہوں جنہیں ہمارے خدا اور نجات دہندہ عیسیٰ مسیح کی راست بازی کے وسیلے سے وہی بیش قیمت ایمان بخشا گیا ہے جو ہمیں بھی ملا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔پطرس 1

سیاق و سباق میں ۲۔پطرس 1:1 لنک