۲۔پطرس 1:21 UGV

21 کیونکہ کوئی بھی پیش گوئی کبھی بھی انسان کی تحریک سے وجود میں نہیں آئی بلکہ پیش گوئی کرتے وقت انسانوں نے روح القدس سے تحریک پا کر اللہ کی طرف سے بات کی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔پطرس 1

سیاق و سباق میں ۲۔پطرس 1:21 لنک