۲۔پطرس 1:8 UGV

8 کیونکہ جتنا ہی آپ اِن خوبیوں میں بڑھتے جائیں گے اُتنا ہی یہ آپ کو اِس سے محفوظ رکھیں گی کہ آپ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کو جاننے میں سُست اور بےپھل رہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔پطرس 1

سیاق و سباق میں ۲۔پطرس 1:8 لنک