۲۔پطرس 2:11 UGV

11 اِس کے مقابلے میں فرشتے بھی جو کہیں زیادہ طاقت ور اور قوی ہیں رب کے حضور ایسی ہستیوں پر بہتان اور الزامات لگانے کی جرأت نہیں کرتے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔پطرس 2

سیاق و سباق میں ۲۔پطرس 2:11 لنک