۲۔پطرس 2:21 UGV

21 ہاں، جن لوگوں نے راست بازی کی راہ کو جان لیا، لیکن بعد میں اُس مُقدّس حکم سے منہ پھیر لیا جو اُن کے حوالے کیا گیا تھا، اُن کے لئے بہتر ہوتا کہ وہ اِس راہ سے کبھی واقف نہ ہوتے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔پطرس 2

سیاق و سباق میں ۲۔پطرس 2:21 لنک