۲۔پطرس 3:5 UGV

5 لیکن یہ لوگ نظرانداز کرتے ہیں کہ قدیم زمانے میں اللہ کے حکم پر آسمانوں کی تخلیق ہوئی اور زمین پانی میں سے اور پانی کے ذریعے وجود میں آئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔پطرس 3

سیاق و سباق میں ۲۔پطرس 3:5 لنک