۲۔یوحنا 1:6 UGV

6 محبت کا مطلب یہ ہے کہ ہم اُس کے احکام کے مطابق زندگی گزاریں۔ جس طرح آپ نے شروع ہی سے سنا ہے، اُس کا حکم یہ ہے کہ آپ محبت کی روح میں چلیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔یوحنا 1

سیاق و سباق میں ۲۔یوحنا 1:6 لنک