۲۔یوحنا 1:7 UGV

7 کیونکہ بہت سے ایسے لوگ دنیا میں نکل کھڑے ہوئے ہیں جو آپ کو صحیح راہ سے ہٹانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ یہ لوگ نہیں مانتے کہ عیسیٰ مسیح مجسم ہو کر آیا ہے۔ ہر ایسا شخص فریب دینے والا اور مخالفِ مسیح ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔یوحنا 1

سیاق و سباق میں ۲۔یوحنا 1:7 لنک