آستر 1:11 UGV

11 اُس نے حکم دیا، ”وشتی ملکہ کو شاہی تاج پہنا کر میرے حضور لے آؤ تاکہ شرفا اور باقی مہمانوں کو اُس کی خوب صورتی معلوم ہو جائے۔“ کیونکہ وشتی نہایت خوب صورت تھی۔

پڑھیں مکمل باب آستر 1

سیاق و سباق میں آستر 1:11 لنک