آستر 5:3 UGV

3 بادشاہ نے اُس سے پوچھا، ”آستر ملکہ، کیا بات ہے؟ آپ کیا چاہتی ہیں؟ مَیں اُسے دینے کے لئے تیار ہوں، خواہ سلطنت کا آدھا حصہ کیوں نہ ہو!“

پڑھیں مکمل باب آستر 5

سیاق و سباق میں آستر 5:3 لنک