آستر 9:5 UGV

5 اُس دن یہودیوں نے اپنے دشمنوں کو تلوار سے مار ڈالا اور ہلاک کر کے نیست و نابود کر دیا۔ جو بھی اُن سے نفرت رکھتا تھا اُس کے ساتھ اُنہوں نے جو جی چاہا سلوک کیا۔

پڑھیں مکمل باب آستر 9

سیاق و سباق میں آستر 9:5 لنک