استثنا 1:21 UGV

21 دیکھ، رب تیرے خدا نے تجھے یہ ملک دے دیا ہے۔ اب جا کر اُس پر قبضہ کر لے جس طرح رب تیرے باپ دادا کے خدا نے تجھے بتایا ہے۔ مت ڈرنا اور بےدل نہ ہو جانا!“

پڑھیں مکمل باب استثنا 1

سیاق و سباق میں استثنا 1:21 لنک