استثنا 10:1 UGV

1 اُس وقت رب نے مجھ سے کہا، ”پتھر کی دو اَور تختیاں تراشنا جو پہلی تختیوں کی مانند ہوں۔ اُنہیں لے کر میرے پاس پہاڑ پر چڑھ آ۔ لکڑی کا صندوق بھی بنانا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 10

سیاق و سباق میں استثنا 10:1 لنک