استثنا 10:17 UGV

17 کیونکہ رب تمہارا خدا خداؤں کا خدا اور ربوں کا رب ہے۔ وہ عظیم اور زورآور خدا ہے جس سے سب خوف کھاتے ہیں۔ وہ جانب داری نہیں کرتا اور رشوت نہیں لیتا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 10

سیاق و سباق میں استثنا 10:17 لنک