استثنا 10:3 UGV

3 مَیں نے کیکر کی لکڑی کا صندوق بنوایا اور دو تختیاں تراشیں جو پہلی تختیوں کی مانند تھیں۔ پھر مَیں دونوں تختیاں لے کر پہاڑ پر چڑھ گیا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 10

سیاق و سباق میں استثنا 10:3 لنک