استثنا 11:29 UGV

29 جب رب تیرا خدا تجھے اُس ملک میں لے جائے گا جس پر تُو قبضہ کرے گا تو لازم ہے کہ گرزیم پہاڑ پر چڑھ کر برکت کا اعلان کرے اور عیبال پہاڑ پر لعنت کا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 11

سیاق و سباق میں استثنا 11:29 لنک