استثنا 12:12 UGV

12 وہاں رب کے سامنے تم، تمہارے بیٹے بیٹیاں، تمہارے غلام اور لونڈیاں خوشی منائیں۔ اپنے شہروں میں آباد لاویوں کو بھی اپنی خوشی میں شریک کرو، کیونکہ اُن کے پاس موروثی زمین نہیں ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 12

سیاق و سباق میں استثنا 12:12 لنک