استثنا 12:31 UGV

31 ایسا مت کر! یہ قومیں ایسے گھنونے طریقے سے پوجا کرتی ہیں جن سے رب نفرت کرتا ہے۔ وہ اپنے بچوں کو بھی جلا کر اپنے دیوتاؤں کو پیش کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 12

سیاق و سباق میں استثنا 12:31 لنک