14 ہر قسم کا کوّا،
15 عقابی اُلّو، چھوٹے کان والا اُلّو، بڑے کان والا اُلّو، ہر قسم کا باز،
16 چھوٹا اُلّو، چنگھاڑنے والا اُلّو، سفید اُلّو،
17 دشتی اُلّو، مصری گِدھ، قوق،
18 لق لق، ہر قسم کا بُوتیمار، ہُد ہُد اور چمگادڑ۔
19 تمام پَر رکھنے والے کیڑے تمہارے لئے ناپاک ہیں۔ اُنہیں کھانا منع ہے۔
20 لیکن تم ہر پاک پرندہ کھا سکتے ہو۔