استثنا 14:21 UGV

21 جو جانور خود بہ خود مر جائے اُسے نہ کھانا۔ تُو اُسے اپنی آبادی میں رہنے والے کسی پردیسی کو دے یا کسی اجنبی کو بیچ سکتا ہے اور وہ اُسے کھا سکتا ہے۔ لیکن تُو اُسے مت کھانا، کیونکہ تُو رب اپنے خدا کے لئے مخصوص و مُقدّس قوم ہے۔بکری کے بچے کو اُس کی ماں کے دودھ میں پکانا منع ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 14

سیاق و سباق میں استثنا 14:21 لنک