استثنا 14:8 UGV

8 سؤر نہ کھانا۔ وہ تمہارے لئے ناپاک ہے، کیونکہ اُس کے کُھر تو چِرے ہوئے ہیں لیکن وہ جگالی نہیں کرتا۔ نہ اُن کا گوشت کھانا، نہ اُن کی لاشوں کو چھونا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 14

سیاق و سباق میں استثنا 14:8 لنک