استثنا 15:14 UGV

14 بلکہ اپنی بھیڑبکریوں، اناج، تیل اور مَے سے اُسے فیاضی سے کچھ دے، یعنی اُن چیزوں میں سے جن سے رب تیرے خدا نے تجھے برکت دی ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 15

سیاق و سباق میں استثنا 15:14 لنک