استثنا 15:19 UGV

19 اپنی گائیوں اور بھیڑبکریوں کے نرپہلوٹھے رب اپنے خدا کے لئے مخصوص کرنا۔ نہ گائے کے پہلوٹھے کو کام کے لئے استعمال کرنا، نہ بھیڑ کے پہلوٹھے کے بال کترنا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 15

سیاق و سباق میں استثنا 15:19 لنک