استثنا 16:15 UGV

15 جو جگہ رب تیرا خدا مقدِس کے لئے چنے گا وہاں اُس کی تعظیم میں سات دن تک یہ عید منانا۔ کیونکہ رب تیرا خدا تیری تمام فصلوں اور محنت کو برکت دے گا، اِس لئے خوب خوشی منانا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 16

سیاق و سباق میں استثنا 16:15 لنک