استثنا 2:14 UGV

14 ہمیں قادس برنیع سے روانہ ہوئے 38 سال ہو گئے تھے۔ اب وہ تمام آدمی مر چکے تھے جو اُس وقت جنگ کرنے کے قابل تھے۔ ویسا ہی ہوا تھا جیسا رب نے قَسم کھا کر کہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 2

سیاق و سباق میں استثنا 2:14 لنک