استثنا 20:7 UGV

7 کیا کوئی ہے جس کی منگنی ہوئی ہے اور جو اِس وقت شادی کے انتظار میں ہے؟ وہ اپنے گھر واپس چلا جائے۔ ایسا نہ ہو کہ وہ جنگ میں مارا جائے اور کوئی اَور اُس کی منگیتر سے شادی کرے۔“

پڑھیں مکمل باب استثنا 20

سیاق و سباق میں استثنا 20:7 لنک