استثنا 22:26 UGV

26 لڑکی کو کوئی سزا نہ دینا، کیونکہ اُس نے کچھ نہیں کیا جو موت کے لائق ہو۔ زیادتی کرنے والے کی حرکت اُس شخص کے برابر ہے جس نے کسی پر حملہ کر کے اُسے قتل کر دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 22

سیاق و سباق میں استثنا 22:26 لنک