استثنا 23:13 UGV

13 جب کسی کو حاجت کے لئے بیٹھنا ہو تو وہ اِس کے لئے گڑھا کھودے اور بعد میں اُسے مٹی سے بھر دے۔ اِس لئے اپنے سامان میں کھدائی کا کوئی آلہ رکھنا ضروری ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 23

سیاق و سباق میں استثنا 23:13 لنک