استثنا 24:21 UGV

21 اِسی طرح اپنے انگور توڑنے کے لئے ایک ہی بار باغ میں سے گزرنا۔ اِس کے بعد اُسے نہ چھیڑنا۔ بچا ہوا پھل پردیسیوں، یتیموں اور بیواؤں کے لئے چھوڑ دینا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 24

سیاق و سباق میں استثنا 24:21 لنک