استثنا 26:11 UGV

11 خوشی منانا کہ رب میرے خدا نے مجھے اور میرے گھرانے کو اِتنی اچھی چیزوں سے نوازا ہے۔ اِس خوشی میں اپنے درمیان رہنے والے لاویوں اور پردیسیوں کو بھی شامل کرنا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 26

سیاق و سباق میں استثنا 26:11 لنک