استثنا 28:1 UGV

1 رب تیرا خدا تجھے دنیا کی تمام قوموں پر سرفراز کرے گا۔ شرط یہ ہے کہ تُو اُس کی سنے اور احتیاط سے اُس کے اُن تمام احکام پر عمل کرے جو مَیں تجھے آج دے رہا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 28

سیاق و سباق میں استثنا 28:1 لنک