استثنا 28:22 UGV

22 رب تجھے مہلک بیماریوں، بخار اور سوجن سے مارے گا۔ جُھلسانے والی گرمی، کال، پَت روگ اور پھپھوندی تیری فصلیں ختم کرے گی۔ ایسی مصیبتوں کے باعث تُو تباہ ہو جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 28

سیاق و سباق میں استثنا 28:22 لنک